2285 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2285

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۸۵) عَنْ أَبِی ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((سَافِرُوا تَصِحُّوا وَاغْزُوا تَسْتَغْنُوا۔)) (مسند احمد: ۸۹۳۲)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سفر کیا کرو، تندرست رہو گے اور غزوہ کیا کرو، غنی ہوجاؤ گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2285 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۲۸۵) تخریـج:… اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن لھیعۃ سییء الحفظ، ودراج بن سمعان ضعیف صاحب مناکیر، أخرجہ الطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۸۳۰۸ (انظر: ۸۹۵۴)