2267 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2267
Hadith in Arabic
۔ (۲۲۶۷) عَنْ مُجَاھِدٍ قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا وَعُرْوَۃُ بْنُ الزُّبَیْرِ الْمَسْجِدَ فَاِذَا نَحْنُ بِعَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَرَ فَجَالَسْنَاہُ، قَالَ: فَاِذَا رِجَالٌ یُصَلُّونَ الضُّحٰی، فَقُلْنَا: یَا أَبَا عَبْدِالرَّحْمٰنِ! مَا ھٰذِہِ الصَّلَاۃُ؟ قَالَ: بِدْعَۃٌ۔ (مسند احمد: ۶۱۲۶)
Hadith in Urdu
مجاہدk کہتے ہیں: میں اور عروۃ بن الزبیر رضی اللہ عنہ مسجد میں داخل ہوئے، وہاں سیّدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بھی تشریف فرما تھے، ہم ان کے ساتھ بیٹھ گئے۔ کچھ لوگ چاشت کی نماز پڑھ رہے تھے۔ ہم نے کہا: اے ابوعبدالرحمن! یہ کون سی نماز ہے؟ انھوں نے کہا: یہ بدعت ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۲۶۷) تخریـج:… أخرجہ البخاری: ۱۷۷۵، ۱۷۷۶، ۴۲۵۳، ومسلم: ۱۲۵۵ (انظر: ۶۱۲۶)۔