2261 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2261

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۶۱) عَنْ عِتْبَانَ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلّٰی فِی بَیْتِہِ سُبْحَۃَ الضُّحٰی فَقَامُوا وَرَائَ ہُ فَصَلَّوْا بِصَلَاتِہِ۔ (مسند احمد: ۲۴۱۸۰)

Hadith in Urdu

سیّدناعتبان بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کے گھر میں چاشت کی نماز پڑھی اور لوگ بھی آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پیچھے کھڑے ہو گئے اور یہ نماز ادا کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2261 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۶۱) تخریـج:… اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین ، اخرجہ الدارقطنی : ۲ / ۸۰ (انظر : ۲۳۷۷۳)