2259 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2259

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۵۹) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) أَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَتٰی عَلٰی مَسْجِدِ قُبَائٍ أَوْ دَخَلَ مَسْجِدَ قُبَائٍ بَعْد مَا أَشْرَقَتِ الشَّمْسُ فَاِذَا ھُمْ یُصَلُّوْنَ، فَقَالَ: ((اِنَّ صَلَاۃَ الْأَوَّابِیْنَ کَانُو یُصَلُّوْنَہَا اِذَا رَمِضَتِ الْفِصَالُ۔)) (مسند احمد: ۱۹۵۶۲)

Hadith in Urdu

(دوسری سند)جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سورج کے اچھی طرح روشن ہوجانے کے بعد مسجد ِ قبا کے پاس آئے یا مسجد ِ قبا میں داخل ہوئے، تووہ اس وقت نماز پڑھ رہے تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک اوابین کی نماز وہ اس وقت پڑھا کرتے تھے جب اونٹوں کے بچوں کے پاؤں گرمی کی وجہ سے جلنے لگتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2259 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۵۹) تخریـج:… اسنادہ علی شرط مسلم، أخرجہ أبو عوانۃ: ۲/ ۲۷۱، وابن خزیمۃ: ۱۲۲۷، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۵۱۱۱، وانظر الحدیث بالطریق الأول (انظر: ۱۹۳۴۷)