2220 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2220
Hadith in Arabic
۔ (۲۲۲۰) عَنْ سَعِیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ أَبْزٰی عَنْ أَبِیْہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُوْتِرُ بِـ{سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلٰی} وَ {قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ} وَ {قُلْ ھُوَ اللّٰہُ أَحَدٌ} وَإِذَا أَرَادَ أَنْ یَّنْصَرِفَ مِنْ الْوِتْرِ قَالَ: ((سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ۔)) ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، ثُمَّ یَرْفَعُ صَوْتَہُ فِی الثَّالِثَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۵۴۲۹)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد الرحمن بن ابزی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نمازِ وتر میں سورۂ اعلی، سورۂ کافرون اور سورۂ اخلاص کی تلاوت کرتے تھے اور جب وتر سے فارغ ہوتے تو تین مرتبہ سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوْسِ کہتے اور تیسری مرتبہ آواز بلند کرتے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۲۲۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ النسائی: ۳/۲۴۴، ۲۵۱ (انظر: ۱۵۳۵۴، ۱۵۳۵۵)