2218 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2218
Hadith in Arabic
۔ (۲۲۱۸) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ فِی الْحُجْرَۃِ وَأَنَا فِی الْبَیْتِ فَیَفْصِلُ بَیْنَ الشَّفْعِ وَالْوِتْرِ بِتَسْلِیْمٍ یُسْمِعُنَاہُ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۴۶)۔
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجرے میں نماز پڑھتے اور میں گھر میں ہوتی، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کی دو اور ایک رکعت میں فاصلہ کرنے کے لیے سلام پھیرتے تو آپ ہمیں وہ سلام سناتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۲۱۸) تخریج: حدیث صحیح، وھذا اسناد منقطع، عمر بن عبد العزیز لم یدرک عائشۃ (انظر: ۲۴۵۳۹)