2216 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2216

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۱۶) عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَرْکَعُ رَکْعَتَیْنِ بَعَدَ الْوِتْرِ وَھُوَ جَاِلسٌ۔ (مسند احمد: ۲۷۰۸۸)

Hadith in Urdu

سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نمازِ وتر کے بعد دو رکعتیں بیٹھ کر پڑھا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2216 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۱۶) تخریج: صحیح من حدیث عائشۃ، وھذا اسناد ضعیف، میمون بن موسی مدلس وقد عنعن، ثم انہ اختلف علی الحسن۔ أخرجہ الترمذی: ۴۷۱، وابن ماجہ: ۱۱۹۵ (انظر: ۲۶۵۵۳)