2204 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2204

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۰۴) عَنْ أَبِیْ أَیُّوْبَ الْأَنْصَارِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((أَوْتِرْ بَخَمْسٍ فَإِنْ لَمْ تَسَتَطِعْ فَبِثَلَاثِ، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَبِوَ احِدَۃَ فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَأَوْمِیْٔ إِیْمَائً۔)) (مسند احمد: ۲۳۹۴۱)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ایوب انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو پانچ رکعت وتر پڑھ، اگر تجھے اتنی طاقت نہ ہو تو تین پڑھ لے، اگر تجھے یہ قدرت بھی نہ ہو تو ایک پڑھ لے اور اگر تجھے یہ استطاعت بھی حاصل نہ ہو تو اشارہ کرکے پڑھ لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2204 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۰۴) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۲۲، وابن ماجہ: ۱۱۹۰، والنسائی: ۳/ ۲۳۸ (انظر: ۲۳۵۴۵)