2201 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2201

Hadith in Arabic

۔ (۲۲۰۱) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! کَیْفَ تَأْمُرُنَا أَنْ نُصَلِّیَ مِنَ اللَّیْلِ؟ قَالَ: ((یُصَلِّی أَحَدُکُمْ مَثْنٰی مَثْنٰی فَإِذَا خَشِیَ الصُّبْحَ صَلّٰی وَاحِدَۃً فَأَوْتَرَتْ لَہُ مَا قَدْ صَلّٰی مِنَ اللَّیْلِ۔)) (مسند احمد: ۴۴۹۲)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ ہمیں رات کو کیسے نماز پڑھنے کا حکم دیں گے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: آدمی دو دو رکعت کر کے نماز پڑھتا رہے، جب صبح طلوع ہونے سے ڈرے تو ایک رکعت پڑھ لے، یہ ایک رکعت اس کی رات کو پڑھی ہوئی نماز کو طاق کر دے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.2201 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۲۰۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۹۹۰، ومسلم: ۷۲۹، ۷۴۹ (انظر: ۴۴۹۲)