2196 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2196

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۹۶) عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَیْضًا أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((صَلَاۃُ الْمَغْرِبِ وِتْرُ صَلَاۃِ النَّھَارِ، فَأَوْتِرُوْا صَلَاۃَ اللَّیْلِ، وَصَلَاۃُ اللَّیْلِ مَثْنٰی مَثْنٰی، وَالْوِتْرُ رَکْعَۃٌ مِنْ آخِرِ اللَّیْلِ۔)) (مسند احمد: ۵۵۴۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مغرب کی نماز، دن کی نماز کا وتر ہے، اور تم (نماز وتر ادا کر کے) رات کو نماز کو طاق کر لیا کرو، اور رات کی نماز دو دو رکعت ہے اور رات کے آخر میں وتر ایک رکعت ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2196 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۱۹۶) تخریج: صحیح دون قولہ: ((صلاۃ المغرب وتر صلاۃ النھار، فأوتروا صلاۃ اللیل)) وھذہ الجملۃ موقوفۃ علی ابن عمر۔ أخرجہ عبد الرزاق: ۴۶۷۶، والنسائی فی الکبری : ۱۳۸۲، والطبرانی فی الاوسط : ۹۶۵ (انظر: ۴۸۴۷، ۵۵۴۹)