2183 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2183

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۸۳) وَعَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: کَانَ یُوْتِرُ عِنْدَ الْأَذَانِ وَیُصَلِّیْ الرَّکْعَتَیْنِ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: وَیُصَلِّیْ رَکْعَتَیِْ اَلْفَجْرِ) عِنْدَ الْأِقَامَۃِ۔ (مسند احمد: ۶۵۹)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اذان کے وقت وتر پڑھتے اور اقامت کے وقت فجر کی دو سنیں ادا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2183 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۱۸۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، الحارث بن عبد اللہ الاعور ضعیف، وشریک بن عبد اللہ القاضی توبع فی ھذا الحدیث۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۱۴۷ (انظر: ۶۵۹)