2177 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2177

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۷۷) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: اَلْوِتْرُ لَیْسَ بِحَتْمٍ کَالصَّلَاۃِ وَلٰکِنَّہُ سُنَّۃٌ سَنَّہَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۷۶۱)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: وتر کی نماز فرض نمازوں کی طرح حتمی نہیں ہے، بلکہ یہ سنت ہے، جسے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مسنون قرار دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2177 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۱۷۷) تخریج: اسنادہ قوی۔ أخرجہ الترمذی: ۴۵۳، ۴۵۴، وابن ماجہ: ۱۱۶۹، والنسائی: ۳/ ۲۲۸ (انظر: ۷۶۱، ۱۲۶۲)