2163 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2163

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۶۳) عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَۃَ قَالَ: سُئِلَ عَلِیٌّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنْ صَلَاۃِ رَسُولِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: کَانَ یُصَلِّیْ مِنَ اللَّیْلِ سِتَّ عَشْرَۃَ رَکْعَۃً۔ (مسند احمد: ۱۲۳۴)

Hadith in Urdu

عاصم بن ضمرہ کہتے ہیں کہ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نماز کے بارے میں سوال کیاگیا تو انہوں نے کہا: آپ رات کو سولہ رکعتیں پڑھتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2163 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۱۶۳) تخریج: اسنادہ قوی، لکن قولہ فی ھذا الحدیث من اللیل خطأ من أحد الرواۃ ولعلہ من ابی اسحاق نفسہ (انظر: ۱۲۳۴)