2153 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2153

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۵۳) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُصَلِّیْ مِنَ اللَّیْلِ فَإِذَا فَرَغَ مِنَ صَلَاتِہِ اِضْطَجَعَ، فَإِنْ کُنْتُ یَقْظَانَۃً تَحَدَّثَ مَعِیَ وَإِنْ کُنْتُ نَائِمَۃً نَامَ حَتّٰییَأْتِیَہُ الْمُؤَذِّنُ۔ (مسند احمد: ۲۴۵۷۳)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رات کونماز پڑھتے تھے، جب آپ اپنی نماز سے فارغ ہوتے تو لیٹ جاتے، لیکن اگر میں جاگ رہی ہوتی تو میرے ساتھ باتیں کرتے اور اگر میں سوئی ہوئی ہوتی تو آپ بھی سوجاتے، یہاں تک کہ مؤذن آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آجاتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2153 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۱۵۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۱۶۱، ۱۱۶۸، ومسلم: ۷۴۳ (انظر: ۲۴۰۷۲)