2151 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2151
Hadith in Arabic
۔ (۲۱۵۱) عَنْ إِبْرَاھِیْمَ عَنْ عَلْقَمَۃَ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَۃَ کَیْفَ کَانَتْ صَلَاۃُ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَتْ: وَأَیُّکُمْیَسْتَطِیْعُ مَا کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَسَتَطِیْعُ، کَانَ عَمَلُہُ دِیْمَۃً۔ (مسند احمد: ۲۴۶۶۳)
Hadith in Urdu
علقمہ کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نمازکیسی تھی؟ انھوں نے کہا: تم سے کون اس چیز کی استطاعت رکھتا ہے، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حاصل تھی،
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۱۵۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۴۶۶، ومسلم: ۷۸۳ (انظر: ۲۴۱۶۲)