2144 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2144

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۴۴) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا قَامَ مِنَ اللَّیْلِیُصَلِّیْ اِفْتَتَحَ الصَّلَاۃَ بِرَکْعَتَیْنِ خَفِیْفَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۲۴۵۱۸)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب رات کو اٹھ کر نماز پڑھتے تو ہلکی پھلکی دو رکعتوں سے اپنے قیام کا آغاز کرتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2144 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۱۴۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۷۶۷ (انظر: ۲۴۰۱۷)