2118 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2118

Hadith in Arabic

۔ (۲۱۱۸) عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((ثَلَاثَۃٌیَضْحَکُ اللّٰہُ إِلَیْہِمْ، اَلرَّجُلُ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّیْلِیُصَلِّیْ، وَالْقَوْمُ إِذَا صَفُّوْا لِلصَّلَاۃِ، وَالْقَوْمُ إِذَا صَفُّوْا لِلْقِتَالٍ)) (مسند احمد: ۱۱۷۸۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ تین آدمیوں کی طرف دیکھ کر ہنستا ہے: (۱) جو آدمی رات کو اٹھ کر نماز پڑھتا ہے، (۲) جب لوگ نماز کے لیے صفیں بنا تے ہیں اور (۳)جب لوگ لڑائی کے لئے صفیں بناتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2118 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۱۱۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف مجالد بن سعید الھمدانی، وھشیم بن بشیر مدلس وقد عنعن، وھو لم یسمع من مجالد۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۰۰ بلفظ: ((وللرجل یقاتل خلف الکتیبۃ)) بدل قولہ: ((والقوم اذا صفوا للقتال))، وأخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۵/ ۲۸۹، وابو یعلی: ۱۰۰۴(انظر: ۱۱۷۶۱)