2115 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2115
Hadith in Arabic
۔ (۲۱۱۵) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! أَنْبِئْنِیْ عَنْ أَمْرٍ إِذَا أَخَذْتُ بِہِ دَخَلْتُ الْجِنَّۃَ، قَالَ: ((أَفْشِ السَّلَامَ وَأَطْعِمِ الطَّعَامَ وَصِلِ الْأَرْحَامَ وَصَلِّ بِاللَّیْلِ وَالنَّاسُ نِیَامٌ، ثُمَّ ادْخُلِ الْجَنَّۃَ بِسَلَامٍ۔)) (مسند احمد: ۷۹۱۹)
Hadith in Urdu
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے ایسا عمل بتائیں کہ اگر میں اس پر عمل کروں تو جنت میں داخل ہوجاؤں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سلام عام کر، کھانا کھلا، صلہ رحمی کر اور رات کو جب لوگ سوئے ہوئے ہوں تو تو اٹھ کر نماز پڑھ، پھر سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہوجا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۱۱۵) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ الحاکم: ۴/ ۱۲۹، وابن حبان: ۲۵۵۹ (انظر: ۷۹۳۲)