211 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 211
Hadith in Arabic
۔ (۲۱۱)۔عن أَبِیْ بَکْرٍ الصِّدِّیْقِؓ قَالَ: قُلْتُ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! الْعَمَلُ عَلَی مَا فُرِ غَ مِنْہُ أَوْ عَلَی أَمْرٍ مُؤْتَنَفٍ؟ قَالَ: ((بَلْ عَلَی أَمْرٍ قَدْ فُرِ غَ مِنْہُ۔)) قَالَ: قُلْتُ: فَفِیْمَ الْعَمَلُ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ؟ قَالَ: ((کُلٌّ مُیَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَہُ۔)) (مسند أحمد: ۱۹)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو بکر صدیق ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! عمل اس چیز کے مطابق ہے، جس سے فارغ ہوا جا چکا ہے یا اس کے مطابق ہے، جو ازسرِ نو ہو رہی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس معاملے کے مطابق ہے، جس سے فارغ ہوا جا چکا ہے۔ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! تو پھر عمل کس چیز میں ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر ایک کے لیے وہ عمل آسان کر دیا گیا ہے، جس کے لیے اس کو پیدا کیا گیا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۲۱۱) تخریج: حسن لغیرہ ۔أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۴۷، والبزار: ۲۸ (انظر: ۱۹)