2087 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2087

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۸۷) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّہُ صَلّٰی مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رَکْعَتَیْنِ بَعْدَ الْعِشَائِ فِیْ بَیْتِہِ۔ (مسند احمد: ۵۲۹۶)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ عشاء کے بعد آپ کے گھر میں دو رکعتیں پڑھیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.2087 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۸۷) تخریج: أخرجہ مطولا و مختصرا البخاری: ۹۳۷، ۱۱۶۵، ۱۱۸۰، ومسلم:۸۸۲، وابوداود: ۱۱۲۸، والترمذی: ۴۲۵، ۴۳۲، والنسائی: ۳/ ۱۱۳ (انظر: ۴۵۰۶، ۵۲۹۶)