2076 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2076

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۷۶) عَنْ مَیْمُونَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَاتَتْہُ رَکَعَتَانِ قَبْلَ الْعَصْرِ فَصَلاَّھُمَا بَعْدُ۔ (مسند احمد: ۲۷۳۶۹)

Hadith in Urdu

زوجۂ رسول سیدہ میمونہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے عصر سے پہلے والے دو رکعتیں رہ گئیں تھیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان کو عصر کے بعد پڑھا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2076 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۷۶) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، وتقدم ھذا الحدیث بالفاظ مختلفۃ (انظر: ۲۶۸۳۲)