2059 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 2059
Hadith in Arabic
۔ (۲۰۵۹) عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَافَرْتُ مَعَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ثَمَانِیَۃَ عَشَرَ سَفَرَاً فَلَمْ أَرَہُ تَرَکَ الرَّکْعَتَیْنِ قَبْلَ الظُّہْرِ۔ (مسند احمد: ۱۸۷۸۴)
Hadith in Urdu
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اٹھارہ سفر کیے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر سے پہلے دو رکعتوں کو ترک کیا ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۲۰۵۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، لجھالۃ ابی بسرۃ الغفاری، قال الذھبی: لا یعرف۔ أخرجہ ابوداود: ۱۲۲۲، والترمذی: ۵۵۰ (انظر: ۱۸۵۸۳)