2011 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2011

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۱۱) عَنْ أَبِیْ الدَّرْدَائ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ سَجَدْتُّ مَعَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِحْدٰی عَشَرَۃَ سَجْدَۃً، مِنْہُنَّ سَجْدَۃُ النَّجْمِ۔ (مسند احمد: ۲۸۰۴۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو الدردا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ گیارہ سجدے کئے، ان میں سے ایک سجدہ سورۂ نجم کا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.2011 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۲۰۱۱) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف رشدین بن سعد، ولجھالۃ عمر الدمشقی، ولابھام الراوی عن ام الدردائ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۰۵۵ (انظر: ۲۱۶۹۲، ۲۷۴۹۴)