2004 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2004

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۰۴) (وَمِنْ طَرِیقٍ ثَالِثٍ) عَنْ عَلْقَمَۃَ عَنْ عَبْدِاللّٰہِ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سَجَدَھُمَا بَعْدَ السَّلَامِ، وَقَالَ مَرَّۃَ: إِنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سَجَدَ السَّجْدَتَیْنِ فِی السَّہْوِ بَعْدَ السَّلَامِ۔ (مسند احمد: ۳۵۷۰)

Hadith in Urdu

۔ (تیسری سند) سیدنا عبداللہ نے کہا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سلام کے بعد سجدے کیے اور ایک مرتبہ فرمایا: یقینا نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سہو میں سلام کے بعد دو سجدے کئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2004 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۰۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۳۵۷۰)