2002 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 2002

Hadith in Arabic

۔ (۲۰۰۲) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ (بْنِ مَسْعُوْدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ) أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَلَّی الظُّہْرَ خَمْسًا، فَقِیْلَ: زِیْدَ فِی الصَّلَاۃِ؟ قِیْلَ: صَلَّیْتَ خَمْسًا، فَسَجَدَ سَجْدَتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۳۵۶۶)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن مسعود ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ظہرکی پانچ رکعتیں پڑھا دیں، کسی نے پوچھا: کیانماز میں اضافہ کر دیا گیا ہے؟ کسی نے کہا: آپ نے تو پانچ رکعتیں پڑھا دی ہیں، اس لیے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دو سجدے کئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.2002 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۰۰۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۲۲۶، ۷۲۴۹، ومسلم: ۵۷۲ (انظر: ۳۵۶۶)