1983 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1983
Hadith in Arabic
۔ (۱۹۸۳) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ جَعْفَرٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((مَنْ شَکَّ فِی صَلَاتِہِ فَلْیَسْجُدْ سَجْدَتَیْنِ وَھُوَ جَالِسٌ۔)) وَفِیْ لَفْظٍ: ((فَلْیَسْجُدْ سَجْدَتَیْنِ بَعْدَ مَایُسَلِّمُ۔)) (مسند احمد: ۱۷۶۱)
Hadith in Urdu
سیدنا عبد اللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص نماز میں شک کرے تو وہ بیٹھے بیٹھے دو سجدے کر لے۔ ایک روایت میں ہے: وہ سلام پھیرنے کے بعد دو سجدے کرلے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۹۸۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن مسافع لا یعرف بجرح ولا تعدیل، ومصعب بن شیبۃ لین الحدیث، وعقبۃ (والصواب: عتبۃ) بن محمد لیس بمعروف، وذکرہ ابن حبان فی الثقات و ضعّفہ ابن قدامۃ فی المغنی ، ثم ھو مضطرب۔ أخرجہ النسائی: ۳/ ۳۰ (انظر: ۱۷۴۷، ۱۷۶۱)