1971 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1971
Hadith in Arabic
۔ (۱۹۷۱) وَعَنْہُ أَیْضًا عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ الزُّبَیْرِ أَخْبَرَہُ أَنَّ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا أَخْبَرَتْہُ قَالَتْ: کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یُصَلِّیْ وَأَنَا مُعْتَرِ ضَۃٌ عَلَی السَّرِیْرِ بَیْنَہُ وَبَیْنَ الْقِبْلَۃِ۔ قُلْتُ: أَبَیْنَہُمَا جَدْرُ الْمَسْجِد؟ قَالَ: لَا، فِی الْبَیْتِ إِلٰی جَدْرِہِ۔ (مسند احمد: ۲۶۱۶۶)
Hadith in Urdu
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس حال میں نماز پڑھتے کہ وہ آپ کے اور قبلہ کے درمیان چارپائی پر لیٹی ہوئی ہوتی تھی۔ عطا کہتے ہیں: میں نے عروہ سے پوچھا: کیا ان دونوں کے درمیان مسجد کی دیوار ہوتی؟ انہوں نے کہا: نہیں، گھر میں اس کی دیوار کی طرف۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۹۷۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ عبد الرزاق: ۱۰۷۳، واسحاق بن راھویہ فی مسندہ : ۸۲۱، وانظر الحدیث رقم: ۸۷۵ (انظر: ۲۵۶۴۷)