1968 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1968

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۶۸) عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: لَقَدْ کَانَ رَسُولُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصَلِّیْ وَأَنَا عَنْ یَمِیْنِہِ وَعَنْ شِمَالِہِ مُضْطَجِعَۃً۔ (مسند احمد: ۲۵۶۴۳)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے ہی مروی ہے، وہ کہتی ہیں:بلاشبہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نماز پڑھ رہے ہوتے تھے اورمیں (کبھی) آپ کی دائیں اور (کبھی) بائیں جانب لیٹی ہوتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1968 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۶۸) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابو یعلی: ۴۸۱۹ (انظر: ۲۴۶۴۲، ۲۵۱۳۰)