196 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 196

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۶)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((عَجَبًا لِلْمُؤْمِنِ لَا یَقْضِی اللّٰہُ شَیْئًا اِلَّا کَانَ خَیْرًا لَہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۰۵۴۹)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: مؤمن پر تعجب ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جو فیصلہ کر دے، اس میں اس کے لیے خیر ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.196 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۶) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ ابو یعلی: ۴۰۱۹، وابن حبان: ۷۲۸(انظر: ۲۰۲۸۳)