1950 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1950

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۵۰) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَمَرَ بِقَتْلِ الْأَسْوَدَیْنِ فِی الصَّلَاۃِ، اَلْعَقْرَبِ وَالْحَیَّۃِ۔ (مسند احمد: ۷۳۷۳)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دو سیاہ چیزوں یعنی بچھو اور اور سانپ کو قتل کرنے کا حکم دیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1950 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۹۵۰) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۹۲۱، والترمذی: ۳۹۰، وابن ماجہ: ۱۲۴۵، والنسائی: ۳/ ۱۰ (انظر: ۷۳۷۹، ۱۰۱۱۶، ۱۰۱۵۴)