194 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 194
Hadith in Arabic
۔ (۱۹۴)۔عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِیْ وَقَّاصٍؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((مِنْ سَعَادَۃِ ابْنِ آدَمَ اسْتَخَارَتُہُ اللّٰہَ، وَمِنْ سَعَادَۃِ ابْنِ آدَمَ رِضَاہُ بِمَا قَضَاہُ اللّٰہُ، وَمِنْ شِقْوَۃِ ابْنِ آدَمَ تَرْکُہُ اسْتِخَارَۃَ اللّٰہِ، وَمِنْ شِقْوَۃِ ابْنِ آدَمَ سَخَطُہُ بِمَا قَضَاہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند أحمد: ۱۴۴۴)
Hadith in Urdu
سیدنا سعد بن ابو وقاص ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ ابن آدم کی سعادت ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے خیر طلب کرے اور یہ بھی ابن آدم کی خوش بختی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے فیصلے پر راضی ہو جائے اور یہ ابن آدم کی بدبختی ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے خیر طلب نہ کرے اور اس میں بھی اس کی شقاوت ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کے فیصلے پر ناراض ہو جائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۹۴) تخریج: اسنادہ ضعیف ، محمد بن ابی حمید الانصاری الزرقی متفق علی ضعفہ ۔ أخرجہ الترمذی: ۲۱۵۱ (انظر: ۱۴۴۴)