1928 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1928

Hadith in Arabic

۔ (۱۹۲۸) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنِ السَّدْلِ یَعْنِیْ فِی الصَّلاَۃِ ۔ (مسند احمد: ۸۴۷۷)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نماز میں سدل سے منع کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1928 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۹۲۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، لضعف عسل بن سفیان۔ أخرجہ ابوداود: ۶۴۳، والترمذی: ۳۷۸ (انظر: ۷۹۳۴)