1921 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1921
Hadith in Arabic
۔ (۱۹۲۱) عَنْ ھِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ قَالَ أَخْبَرَنِیْ أَبِیْ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ أَرْقَمَ رضی اللہ عنہ أَنَّہُ حَجَّ فَکَانَ یُصَلِّیِْ بِأَصْحَابِہِ یُؤَذِّنُ وَیُقِیْمُ، فَأَقَامَ یَوْمًا الصَّلاَۃَ وَقَالَ: لَیُصَلِّ أَحَدُکُمْ، فَإِنِیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((إِذَا أَرَادَ أَحَدُکُمْ أَنْ یَذْھَبَ إِلَی الْخَلَاء وَأُقِیْمَتِ الصَّلاَۃُ فَلْیَذْھَبْ إِلَی الْخُلاَئِ)) (مسند احمد: ۱۶۰۵۵)
Hadith in Urdu
عروہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن ارقم رضی اللہ عنہ نے حج کیا، وہ (اس سفر کے دوران) اذان دیتے اور اپنے ساتھیوں کو نماز پڑھاتے تھے، ایک دن وہ نماز تو کھڑی کرنے لگے، لیکن اتنے میں کہا: تم میں سے کوئی بندہ نماز پڑھا دے، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: جب تم میں کسی کا قضائے حاجت کے لیے جانے کا ارادہ ہو اور نماز بھی کھڑی کر دی جائے تو وہ پہلے قضائے حاجت کر لے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۹۲۱) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ النسائی: ۲/۱۱۰، وابن ماجہ: ۶۱۶ (انظر: ۱۵۹۵۹)