1919 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1919
Hadith in Arabic
۔ (۱۹۱۹) عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ شِبْلٍ الْأَنْصَارِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: إِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَھٰی فِیْ الصَّلاَۃِ عَنْ ثَلاَثٍ، نَقْرِالْغُرَابِ، وَاِفْتِرَاشِ السَّبُعِ وَأَنْ یُّوْطِنَ الرَّجُلُ الْمُقَامَ الْوَاحِدَ کَإِ یْطَانِ الْبَعِیْرِ۔ (مسند احمد: ۱۵۶۱۸)
Hadith in Urdu
سیدنا عبدالرحمن بن شبل انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں تین چیزوں سے منع کیا ہے: کوّے کے ٹھونگے سے، درندے کی طرح (ہاتھوں کو) بچھانے سے اور اس سے کہ آدمی اونٹ کی طرح (مسجد میں) ایک جگہ مقرر کرلے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۹۱۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، علتہ تمیم بن محمود، ذکرہ العقیلی والدولابی وابن الجارود فی الضعفائ، وقال ابن حجر: فیہ لین، وذکرہ ابن حبان فی الثقات ۔ أخرجہ ابوداود: ۸۶۲، وابن ماجہ: ۱۴۲۹ (۱۵۵۳۲، ۱۵۵۳۳)