1900 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1900
Hadith in Arabic
۔ (۱۹۰۰) عَنْ جَاِبرِ بْنِِ عَبْدِاللّٰہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عَنْ مَسْحِ الْحَصٰی فَقَالَ: ((وَاحِدَۃً، وَلَئِنْ تُمْسِکْ عَنْہَا خَیْرٌ لَّکَ مِنْ مِائَۃِ بَدَنَۃٍ کُلُّہَا سُوْدُ الْحَدَقَۃِ (زَادَفِیْ رِوَایَۃٍ) فَاِنْ غَلَبَ أَحَدَکُمُ الشَّیْطَانُ فَلْیَمْسَحْ مَسْحَۃً وَاحِدَۃً)) (مسند احمد: ۱۴۲۵۳)
Hadith in Urdu
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کنکریوں کو چھونے کے بارے سوال کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایک مرتبہ کر لو، اور اگر اس سے بھی رک جاؤ تو یہ تمہارے لیے سیاہ آنکھوں والے سو اونٹوں سے بہتر ہے اور اگر تم میں سے کسی پر شیطان غالب آ جائے تو وہ ایک دفعہ صاف کر لیا کرے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۹۰۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف شرحبیل بن سعد الخطمی لیکن یہ حدیث شاہد کی بنا پر صحیح ہے، ملاحظہ ہو سلسلہ احادیث صحیحہ: ۳۰۶۲ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۴۱۱، وابن خزیمۃ: ۸۹۷ (انظر: ۱۴۲۰۴)