1894 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1894

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۹۴) عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ مَرْفُوعًا: یَقْطَعُ الصَّلَاۃَ الْکَلْبُ وَالْمَرْأَۃُ الْحَائِضُ۔ (مسند احمد: ۳۲۴۱)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کتا،اور حائضہ عورت نماز کو توڑ دیتے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1894 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۹۴) تخریج: اسنادہ علی شرط الشیخین۔ أخرجہ ابوداود: ۷۰۳، وابن ماجہ: ۹۴۹، والنسائی: ۲/ ۶۴ (انظر: ۳۲۴۱)