1888 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1888
Hadith in Arabic
۔ (۱۸۸۸) عَنْ حُصَیْنٍ الْمُزَنِیِّ قَالَ: قَالَ عَلِیُّ بْنُ أَبِیْ طَالِبٍ رضی اللہ عنہ عَلَی الْمِنْبَرِ: أَیُّہَا النَّاسُ! إِنِّیْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((لاَ یَقْطَعُ الصَّلاَۃَ إِلاَّ الْحَدَثُ، لاَ أَسْتَحْیِیْکُمْ مِمَّا لَایَسْتَحْیِیْ مِنْہَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، قَالَ: وَالْحَدَثُ أَنْ یَفْسُوَ أَوْ یَضْرِطَ۔ (مسند احمد: ۱۱۶۴)
Hadith in Urdu
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے منبر پر کہا: لوگو! بلاشبہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا: نماز کو حَدَث کے علاوہ کوئی چیز نہیں توڑتی۔ میں اس چیز سے تم سے شرم محسوس نہیں کرتا، جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہیں شرماتے تھے، حَدَث یہ ہے کہ بندہ پھسکی چھوڑے یا گوز مارے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۸۸۸) تخریج: حسن لغیرہ، وھذا اسناد ضعیف لضعف حبان بن علی، وحصین المزنی لم یرو عنہ غیر ضرار بن مرۃ، وقال ابن معین: لا اعرفہ، وذکرہ ابن حبان فی الثقات أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۱۹۸۶، والبیھقی: ۱/ ۲۲۰ (انظر: ۱۱۶۴)