1829 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1829

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۲۹) عَنْ وَاسِعٍ أَنَّہُ سَأَلَ عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ عَنْ صَلاَۃِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: اَللَّہُ أَکْبَرُ کُلَّمَا وَضَعَ وَکُلَّمَا رَفَعَ، ثُمَّ یَقُوْلُ: اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلٰییَمِیْنِہِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ عَلٰییَسَارِہِ۔ (مسند احمد: ۶۳۹۷)

Hadith in Urdu

جناب واسع نے جب سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی نماز کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے کہا: آپ جب بھی نیچے جاتے اور اٹھتے تو اللہ اکبر کہتے، پھر دائیں طرف اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ اور بائیں طرف اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ کہتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1829 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۲۹) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ أخرجہ النسائی: ۳/ ۶۲ (انظر: ۶۳۹۷)