1827 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1827

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۲۷) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) قَالَ: کَأَنَّمَا أَنْظُرُ إِلٰی بَیَاضِ خَدِّ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لِتَسْلِیْمَتِہِ الْیُسْرٰی۔ (مسند احمد: ۴۴۳۲)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند)وہ کہتے ہیں: گویا کہ میں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے رخسار کی سفیدی کی طرف دیکھ رہا ہوں، جبکہ آپ بائیں طرف سلام پھیر رہے ہوتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1827 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۲۷) تخریج: صحیح، وھذا اسناد ضعیف، مغیرہ بن مقسم الضبی ضعیف فی حدیثہ عن ابراہیم النخعی اذا عنعن ولم یصرح بالسماع، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۴۴۳۲)