1824 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1824
Hadith in Arabic
۔ (۱۸۲۴) عَنْ أَبِیْ السَّلِیْلِ عَنْ عَجُوْزٍ مِنْ بَنِیْ نُمَیْرٍ أَنَّہَا سَمِعَتِ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وَھُوَ یُصَلِّیِْ بِالنَّاسِ وَوَجْہُہُ إِلَی الْبَیْتِ، قَالَتْ فَحَفِظَتُ مِنْہُ: ((رَبِّ اغْفِرْلِیْ خَطَایَایَ وَجَہْلِیْ۔)) (مسند احمد: ۲۲۶۸۱)
Hadith in Urdu
بنو نمیر کی ایک بڑھیا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے اور آپ کا چہرہ بیت اللہ کی طرف تھا، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ دعا یاد کی: رَبِّ اغْفِرْلِیْ خَطَایَایَ وَجَہْلِیْ۔ (اے میرے رب! میرے لیے میری خطائیں اور میرے جہالت والے امور معاف کردے۔)
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۸۲۴) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، وھذا اسناد منقطع، ابو السلیل ضریب لم یسمع من احد الصحابۃ (انظر: ۱۶۵۵۵)