1809 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1809

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۰۹) عَنْ زَیْدِ بْنِ خَارِجَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: إِنِّی سَأَلْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِنَفْسِیْ کَیْفَ الصَّلَاۃُ عَلَیْکَ؟ قَالَ: ((صَلُّوْا وَاجْتَہِدُوْا، ثُمَّ قُوْلُوْا: اَللّٰہُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مَحُمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔)) (مسند احمد: ۱۷۱۴)

Hadith in Urdu

سیدنا زید بن خارجہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: میں نے خود رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا کہ آپ پر درود کیسے بھیجا جائے ؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: (مجھ پر) درود پڑھو اورکوشش کرو، پھرکہو: اَللّٰہُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مَحُمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔

Hadith in English

.

Previous

No.1809 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۸۰۹) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ النسائی: ۳/ ۴۸، والبخاری فی التاریخ الکبیر : ۳/ ۳۸۳ (انظر: ۱۷۱۴)