1807 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1807

Hadith in Arabic

۔ (۱۸۰۷) عَنْ بُریْدَۃَ الْخُزَاعِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قُلْنَا: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! قَدْ عَلِمْنَا کَیْفَ نُسِّلُمْ عَلَیْکَ، فَکَیْفَ نُصَلِّیْ عَلَیْکَ؟ قَالَ: ((قُوْلُوْا: اَللّٰہُمَّ اجْعَلْ صَلَوَاتِکَ وَرَحْمَتَکَ وَبَرَکَاتِکَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا جَعَلْتَہَا عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ۔)) (مسند احمد: ۲۳۳۷۶)

Hadith in Urdu

سیدنا بریدہ خزاعی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: ہم نے کہا: یا رسول اللہ! بلاشبہ ہم نے جان لیا ہے کہ ہم آپ پر سلام کیسے بھیجیں، اب ہم آپ پر درود کیسے پڑھا کریں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم اس طرح پڑھا کرو: اَللّٰہُمَّ اجْعَلْ صَلَوَاتِکَ وَرَحْمَتَکَ وَبَرَکَاتِکَ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا جَعَلْتَہَا عَلٰی إِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاھِیْمَ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَجِیْدٌ۔))

Hadith in English

.

Previous

No.1807 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۸۰۷) تخریج: اسنادہ ضعیف جدّا، ابوداود نفیع بن الحارث الاعمی متروک الحدیث، وکذبہ ابن معین۔ أخرجہ أحمد بن منیع فی مسندہ کما فی أِتحاف الخیرۃ : ۸۴۴۶، والخطیب البغدادی فی تاریخ بغداد : ۸/ ۱۴۲(انظر: ۲۲۹۸۸)