1782 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1782
Hadith in Arabic
۔ (۱۷۸۲)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ) بِنْحْوِہِ وَفِیْہِ: کُنَّا إِذَا جَلَسْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِی الصَّلاَۃِ قُلْنَا: اَلسَّلَامُ عَلَی اللّٰہِ قِبَلَ عِبَادِہِ، اَلسَّلَامُ عَلٰی جِبْرِیْلَ، اَلسَّلَامُ عَلٰی مِیْکَائِیلَ، اَلسَّلَامُ عَلٰی فُلاَنٍ۔ اَلْحَدِیث کَمَا تَـقَدَّمَ ۔ (مسند احمد: ۳۶۲۲)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند)اس میں ہے: جب ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نمازمیں بیٹھتے تو کہتے: اَلسَّلَامُ عَلَی اللّٰہِ قِبَلَ عِبَادِہِ، اَلسَّلَامُ عَلٰی جِبْرِیْلَ، اَلسَّلاَمُ عَلٰی مِیْکَائِیلَ، اَلسَّلَامُ عَلَی فُلاَنٍ۔ (اللہ پر سلام ہو اس کے بندوں کی طرف سے، جبریل پر سلام ہو، میکائیل پر سلام ہو، فلاں پر سلام ہو، … …۔ آگے پہلی حدیث کی طرح۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۷۸۲) تخریج: انظر ۷۰۸، ۷۱۰ وما تقدم من حدیث ابن مسعود رضی اللہ عنہ