1759 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1759

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۵۹) (وَعَنْہُ أَیْضًا) قَنَتَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم شَہْرًا یَدْعُوْا بَعَدَ الرُّکُوْعِ عَلٰی حَیٍّ مِنْ أَحْیَائِ الْعَرَبِ ثُمَّ تَرَکَہُ۔ (مسند احمد: ۱۳۷۸۸)

Hadith in Urdu

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک مہینہ تک رکوع کے بعد دعائے قنوت کی، اس میں آپ عرب قبائل میں سے ایک قبیلہ پر بددعا کرتے تھے، پھر اسے ترک کر دیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1759 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۵۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۴۰۸۹، ومسلم: ۶۷۷ (انظر: ۱۲۱۵۰)