1751 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1751

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۵۱) عَنْ عَائِشَہَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَارَفَعَ رَأَسَہُ مِنَ السُّجُوْدِ لَمْ یَسْجُدْ حَتّٰییَسْتَوِیَ قَاعِدًا۔ (مسند احمد: ۲۶۱۳۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سجدے سے سر اٹھاتے تودوسرا سجدہ اس وقت تک نہ کر تے جب تک برابر ہو کر بیٹھ نہ جاتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1751 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۵۱) تخریج: أخرجہ مسلم: ۴۹۸ (انظر: ۲۴۰۳۰)