1745 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1745

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۴۵) عَنْ أَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: شَکَا أَصْحَابُ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِلَیْہِ مَشَقَّۃَ السُّجُوْدِ عَلَیْہِمْ إِذَا تَفَرَّجُوْا قَالَ: ((اِسْتَعِیْنُوا بِالرُّکَبِ۔)) قَالَ ابْنُ عَجْلاَنَ: وَ ذٰلِکَ أَنْ یَضَعَ مِرْفَقَہٗعَلٰی رُکْبَتَبْہِ إِذَا طَالَ السُّجُودُ وَأَعْیٰی۔ (مسند احمد: ۸۴۵۸)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ صحابہ نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے شکایت کہ اگر کشادگی اختیار کریں تو سجدے میں مشقت ہوتی ہے۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو پھر گھٹنوں سے مدد حاصل کر لیا کرو۔ ابن عجلان کہتے ہیں: اس کی صورت یہ ہے کہ جب سجدہ لمبا ہو جائے اور بندہ تھک جائے تو اپنی کہنیاںگھٹنوں پر رکھ لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1745 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۴۵) تخریج: اسنادہ قوی۔ أخرجہ ابوداود: ۹۰۲، والترمذی: ۲۸۶ (انظر: ۸۴۷۷)