1738 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1738

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۳۸) عَنِ الْعَبَّاسِ (بْنِ عَبْدِالْمُطَّلِبِ) ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا سَجَدَ الرَّجُلُ سَجَدَ مَعَہُ سَبْعَۃُ آرَابٍ وَجْہُہُ وَکَفَّاہُ وَرُکْبَتَاہُ وَقَدَمَاہُ۔)) (مسند احمد: ۱۷۸۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عباس بن عبد المطلب کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب آدمی سجدہ کرتا ہے تواس کے ساتھ سات اعضاء سجدہ کرتے ہیں: چہرہ، دونوں ہتھیلیاں،دونوں گھٹنے اوردونوں پاؤں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1738 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۳۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۴۹۱ (انظر: ۱۷۸۰)