1735 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1735

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۳۵) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّہُ قَالَ:(( أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلٰی سَبْعَۃٍ وَلاَ أَکُفَّ شَعْرًا وَلاَ ثَوْبًا۔)) (مسند احمد: ۲۵۸۴)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھے حکم دیا گیاہے کہ میں سات اعضاء پر سجدہ کروں اور بالوں اور کپڑوں کو نہ لپیٹوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1735 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۳۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۸۱۵، ۸۱۶، ومسلم: ۴۹۰ (انظر: ۱۹۲۷، ۲۵۸۴)