1726 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1726

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۲۶) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا سَجَدَ رُؤِیَ أَوْ رَأَیْتُ بَیَاضَ إِبْطَیْہِ۔ (مسند احمد: ۱۲۷۸۸)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سجدہ کرتے تو آپ کی بغلوں کی سفیدی نظر آتی تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1726 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۲۶) تخریج: صحیح لغیرہ، (انظر: ۱۲۷۵۸)