1706 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1706

Hadith in Arabic

۔ (۱۷۰۶) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم إِذَا رَفَعَ رَأَسَہُ مِنَ السَّجْدَۃِ أَوِ الرَّکْعَۃِ فَیَمْکُثُ بَیْنَہُمَا حَتّٰی نَقُوْلَ: أَنَسِیَ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند احمد: ۱۲۶۸۲)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جب سجدہ یا رکوع سے اپنا سر اٹھاتے تو اس وقت اتنی دیر تک ٹھہرتے کہ ہم یہ کہتے کہ کیا آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بھول گئے ہیں؟

Hadith in English

.

Previous

No.1706 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۷۰۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۸۰۰، ومسلم: ۴۷۲ ۹(انظر: ۱۲۷۶۰، ۱۳۳۶۹)